پاکستانی صحافی متین حیدر کے بھائی کا دو روز قبل راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا، گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے بھی انتظامیہ سے اس حوالے سے اقدامات کا مطالبہ کیا۔
ایکس
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بدھ کو وفاقی وزارت داخلہ کی ایکس بندش سے متعلق رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو طلب کیا ہے۔