اے پی ایس

مذاکرات کی میز پر آخری کارڈ کس کا؟

مذاکرات کی میز پر بیٹھی تمام سیاسی قوتیں بند مُٹھی کے ساتھ بیٹھیں لیکن انہیں ایک ایک کر کے اپنی انگلیاں کھولنا پڑیں گی۔۔ سانحوں سے بچنے کے لیے سانحے یاد رکھنا ضروری ہیں۔