پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گیے نام نہاد ’رام مندر‘ پر جھنڈا لہرانا انتہائی افسوسناک ہے۔
بابری مسجد
انڈیا میں بابری مسجد کے مقام کو رام کی جنم بھومی سمجھا جاتا ہے مگر ایک انگریز ماہر کے مطابق رام ایودھیا میں نہیں بلکہ پوٹھوہار کے علاقے میں پیدا ہوئے تھے۔