انڈین فلم ساز ’آپریشن سندور‘ کے نام سے فلمیں رجسٹر کرانے کے لیے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں تاکہ پاکستان مخالف جذبات سے بھرپور مالی فائدہ اٹھا سکیں۔
بالی وڈ
پاکستان انڈیا کے موضوع پر ایک فلم جب سینیماؤں میں چلی تو اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان جنگ جاری تھی۔