باڈی شیمنگ

تنزیلہ مظہر مائیں بھی انسان ہوتی ہیں!

باڈی شیمنگ کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا جو ’موٹی ہو رہی ہو‘ سے شروع پر کر ’فٹ بال بن گئی ہو‘ تک جا پہنچا۔ باڈی شیمنگ بری ہے یا اچھی چیز یہ تو دور کی بحث ہے یہ ہے کس بلا کا نام اکثریت لاعلم نظر آئی۔