خواتین گلگت بلتستان: ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ میں خواتین کے مقابلے گلگت بلتستان کی پہلی باکسر خاتون راحیلہ میدان میں اتریں۔ ان کا مقابلہ کوئٹہ کی زینب سے تھا۔ دونوں کا مقابلہ برابر ہوگیا۔
کھیل باکسنگ: کیل بروک کے ہاتھوں عامر خان ناک آؤٹ ہفتے کی رات ملنے والی شکست عامر خان کے کیریئر کی چھٹی شکست تھی۔ یہ جولائی 2019 کے بعد ان کا پہلا مقابلہ تھا۔