بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے اپنے خلاف ہونے والی نیب کارروائی کے نتیجے میں سوسائٹی کی سہولیات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بحریہ ٹاؤن
ملک صاحب نے بھی اگر کسی سے وفا کی تو وہ خوش نصیب صرف عمران خان ہی تھے حالانکہ دعوی تو زرداری صاحب اور شریف برادران بھی کرتے ہیں۔