پہلی بار بین الاقوامی سائنس دانوں کے ایک گروپ نے موسمیاتی ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے یہ پیش گوئی کی کہ کب آرکٹک اپنا پہلا ’برف سے پاک‘ دن دیکھ سکتا ہے۔
برف
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے وادی سوات کے مالم جبہ سکی ریزورٹ سکیئنگ اور سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جن میں قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔