نقطۂ نظر آسٹریلوی سینیٹ میں برقع پہن کر آمد کا خطرناک ڈراما پیر کو ایک آسٹریلوی سیاست دان برقع پہن کر سینیٹ میں آ گئیں جسے ایک اشتعال انگیز سٹنٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی برقعے اور نقاب کے پیچھے سے میں نے کیا دیکھا عورت ٹافی ہے نہ ہی مرد ننگی ٹافی پہ بھنبھناتی مکھی۔ یہ دونوں اشرف المخلوقات ہیں۔