پاکستان فوج نے بدھ کو بتایا کہ بلوچستان کے شہر خضدار میں آرمی پبلک سکول کی ایک بس کو ’انڈیا کی معاونت‘ سے شدت پسندوں نے نشانہ بنایا، جس میں چار بچوں سمیت چھ اموات ہوئیں، تاہم نئی دہلی نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی۔
بس
پشاور کے لاکھوں شہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے والی بی آّر ٹی کا بدھ سے بند ہونے کا خدشہ ہے جس کی وجہ بس سروس چلانے والی کمپنی کو فنڈز کی عدم ادائیگی ہے۔