امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے مطابق تمام اختیارات منتقل کر کے صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔
بلدیاتی انتخابات
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون سازی ہونے جا رہی ہے۔