پاکستان سات سال بعد سپریم کورٹ کے لیے بلوچستان سے جج کی نامزدگی سات سال بعد بلوچستان ہائی کورٹ سے کسی جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کرنے کی سفارش کی گئی ہے اس سے قبل ستمبر2014 میں بلوچستان سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کیا گیا تھا۔