خواتین عالمی کاروبار کرنے والی بلوچ خواتین نے کامیابیاں کیسے سمیٹیں؟ کوئٹہ میں ’ویکس نیٹ‘ کے نام سے ہونے والی نمائش میں صوبے کی 300 سے زیادہ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات رکھی گئیں۔
نئی نسل بلوچستان: معدوم ہنر اور ثقافت بچانے والے نوجوان بلوچستان کے علاقے لہڑی کے ایک نوجوان حضور بخش اپنے علاقے میں بننے والی ثقافتی نوعیت کی اشیا کو محفوظ بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔