آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتے کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر عسکریت پسندوں کے خودکش حملے میں 13 فوجی جان سے گئے جبکہ فورسز نے کارروائی کر کے 14 عسکریت پسندوں کو مار دیا۔
بم دھماکہ
چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ورکنگ گروپ نے آٹھ اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنے کے بعد پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔