فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ واقعہ جنگ کے خاتمے کے لیے میامی میں روسی اور یوکرائنی مندوبین کے الگ الگ مذاکرات کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
بم دھماکہ
خار میں کرکٹ گراؤنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جان سے گیا، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔