پولیس نے کہا ہے کہ جس بار میں دھماکہ ہوا وہ سیاحوں میں مقبول ہے اور آگ لگنے کے وقت لوگ نئے سال کا جشن منا رہے تھے۔
بم دھماکہ
منگل کی صبح فرانزک اور انسداد دہشت گردی ماہرین کو جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ دہلی میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔