پاکستان کرکٹ گراؤنڈ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جان سے گیا: باجوڑ پولیس خار میں کرکٹ گراؤنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جان سے گیا، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش بم دھماکے میں 26 افراد جان سے گئے وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور بلوچستان حکومت سے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے۔