تحقیق کھانے کے حصول کے لیے قیمتی اشیا چرانے والے لٹیرے بندر محققین نے دریافت کیا ہے کہ انڈونیشیا میں اولووتو مندر کے اردگرد مقیم ان 'کاروباری' بندروں کو یہ پیچیدہ علم حاصل ہے کہ سیاح کون سی اشیا کو سب سے زیادہ قیمتی سمجھتے ہیں اور کون سی چیز کے بدلے انہیں کھانے میں بہتر بدلہ مل سکتا ہے۔ بھارت میں بندر کرونا مریضوں کے نمونے لے کر بھاگ نکلے بندر نے فون چوری کر کے خوب سیلفیاں لیں بندروں سے مزدوری کروانے والی کمپنی مشکل میں پڑ گئی