بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ؛ افغان ناظم الامور کی پاکستان دفتر خارجہ طلبی اور ڈی مارش بنوں میں ہفتے کی رات ایک چوکی پر حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان افغان طالبان کے 331 اہلکار مارے گئے، خیبرپختونخوا میں حملے ناکام وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق آپریشن کے دوران پاکستان نے افغانستان میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا ہے۔