بنوں پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں چوکی منہدم ہو گئی اور کئی پولیس اہلکار ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
احتجاجی مراسلے میں افغانستان نے خبردار کیا ہےکہ ایسے فوجی اقدامات سے پیدا ہونے والے کسی بھی منفی انجام کی ذمہ داری پاکستانی فریق پر عائد ہو گی۔