پاکستان چوکی پر کار بم حملہ، 15 اہلکار جان سے گئے: بنوں پولیس بنوں پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں چوکی منہدم ہو گئی۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر حملے، کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی احتجاجی مراسلے میں افغانستان نے خبردار کیا ہےکہ ایسے فوجی اقدامات سے پیدا ہونے والے کسی بھی منفی انجام کی ذمہ داری پاکستانی فریق پر عائد ہو گی۔