ٹرمپ کی سرزنش اور لیک فون کال سے نتن یاہو کو سیاسی دھچکا

ایک تلخ ٹیلیفون کال، جس میں امریکی صدر نے نتن یاہو کو ’پاگل‘ کہا، پہلے میڈیا میں لیک ہوئی اور بعد ازاں خود ٹرمپ نے بھی اس کی تصدیق کر دی، جس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان وقتاً فوقتاً پیدا ہونے والی کشیدگی کو واضح کر دیا۔