وفاقی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کے لیے کافی متحرک دکھائی دے رہی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے کس ماڈل کو اپنا سکتی ہے اور اس کے معاشی اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟
بٹ کوائن
حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کونسل کے قیام پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح پر مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔