ایک نجی ادارے کے زیر انتظام اس مرکز میں شاہی محلے کے بچوں کو گھر جیسا ماحول اور تعلیم دی جارہی ہے تاکہ وہ معاشرے کے فعال شہری بن سکیں۔
بچے
لاہور کی امبر بتول اپنے بیٹے موسیٰ کو ہوم سکول کر رہی ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ وہ کبھی اپنے بچے کو سکول نہیں بھیجیں گی اور ان کی تعلیم و تربیت گھر پر ہی کریں گی۔
ایک حالیہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ وہ لوگ جن کے بچے بالغ ہونے کے بعد گھر سے چلے جاتے ہیں، اُن کی زندگی زیادہ اطمینان بخش ہوتی ہے اور مایوسی کے آثار کم ہوتے ہیں۔