پاکستان افغان حکام کا بگرام پر پاکستانی فضائی حملہ ناکام بنانے کا دعوی افغان دارالحکومت کابل میں شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔
دنیا امریکی طیارے کی افغانستان آمد، بگرام ایئر بیس کے کنٹرول پر قیاس آرائیاں مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی 17 طیارہ دوحہ کے العدید فوجی اڈے سے اڑ کر اتوار کو پاکستان کے راستے افغانستان پہنچا اور بگرام ایئر بیس پر اترا۔