ایشیا ایئر انڈیا حادثہ: بچ جانے والا واحد مسافر مالی اور نفسیاتی مسائل کا شکار وشواش کمار رمیش کا کہنا ہے کہ ’میں مسلسل جواب طلب سوالات کے ساتھ زندگی گزار رہا ہوں کہ یہ کیسے اور کیوں ہوا؟‘
ایشیا 'سب 15 سیکنڈز میں ہوا': بھارتی طیارے کے ایک مسافر کی داستان حادثے میں بچ جانے والے 25 سالہ جنید کے مطابق: 'ایک ڈھلوان سے پھسلنے کے بعد طیارہ دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔'