انڈیا اور چین کے مطابق انہوں نے مشترکہ متنازع سرحد کے بعض حصوں کی حد بندی (ڈیلیمیٹیشن) سے متعلق مذاکرات کو آگے بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
چینی تجربہ واضح کرتا ہے کہ کس طرح درست ترجیحات کا تعین مختصر وقت میں متاثر کن سماجی و اقتصادی ترقی حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔