برسلز شہر نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ یہ میچ کنگ باؤڈوئن سٹیڈیم میں نہیں کھیلا جائے گا کیونکہ اس سے مظاہرے شروع ہو سکتے ہیں۔
بیلجیئم
’یہ افراد بیلجیم میں عوامی نظم و نسق کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ اسی وجہ سے ہی فرانس میں ایک اور شخص کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا ہے۔‘