پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ لیبر فورس سروے میں انکشاف کیا گیا کہ گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 21 سال کی بلند ترین سطح 7.1 فیصد تک پہنچ گئی۔
بے روزگاری
سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل خان پور کے گاؤں میاں جو گوٹھ سے تعلق رکھنے والے فرمان آٹھ سال قبل اچھی نوکری کی تلاش میں کراچی آئے تھے، مگر اب تک کوئی اچھی نوکری نہیں مل سکی۔