بلاگ ایف بی آر کے لامحدود اختیارات کے خلاف ہڑتال، پاکستان میں کاروبار کرنا مزید مشکل ہو گا؟ سیکشن 37AA کے تحت ایف بی آر کے اختیارات میں اضافہ کرتے ہوئے ادارے کو کاروبار کی بندش سے لے کر گرفتاری تک کے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔
معیشت شٹر ڈاؤن ہڑتال: ’کاروبار جاری رکھنے سے بہتر ہے اسے بند ہی کر دیں‘ بجلی کے زیادہ بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف ہونے والا یہ احتجاج کسی سیاسی جماعت کی قیادت کے بغیر ہو رہا ہے۔