بلاگ پاکستان سعودی عرب معاہدہ، تاریخ کا نیا باب معاہدے کے الفاظ بظاہر سادہ ہیں مگر ان کے اندر پوری خطے کی سلامتی اور عالمی سیاست پر اثر انداز ہونے والی گہرائی چھپی ہوئی ہے۔