سائنس بگ بینگ کی نقل کے دوران سیسہ حادثاتی طور پر سونے میں تبدیل سوئٹزرلینڈ میں لارج ہیڈرون کولائیڈر میں تجربے پر کام کرنے والے طبیعیات دانوں نے اتفاقیہ طور پر تھوڑی سی مقدار میں سونا تیار کر لیا۔
زاویہ آصف محمود پاکستان میں تجربے کب ختم ہوں گے؟ معیشت سے لے کر معاشرت تک اور مذہب سے لے کر سیاست تک، ہمارے تجربات ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔