ماحولیات 2025 تیسرا گرم ترین سال، 2026 بھی مختلف نہیں ہوگا: رپورٹ امریکی یورپی محققین نے کہا کہ 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور یہ بے مثال گرمی 2026 میں بھی جاری رہ سکتی ہے۔
تحقیق ذہنی دباؤ کا محض ایک ہی واقعہ بال گرنے کا سبب بن سکتا ہے: تحقیق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج جسم کے مدافعی نظام کے بالوں کی جڑوں پر حملے کے آغاز کی وضاحت کر سکتے ہیں۔