سکول میں ایک بچہ صرف درسی کتابوں کا بستہ لیے نہیں آتا بلکہ اپنی شخصیت کے وہ سب پہلو بھی ساتھ لاتا ہے جو اسے کتابی رہنمائی سے زیادہ اخلاقی مضبوطی کی طرف لے جاتے ہیں۔
مسئلہ یہ نہیں کہ سٹیزن جرنلسٹس کی صحافتی تربیت نہیں ہوئی، مسئلہ یہ ہے کہ کسی نے ان کی تربیت کے لیے کام نہیں کیا۔