انڈپینڈنٹ اردو نے ایبٹ آباد میں واقع پاکستان ملٹری اکیڈمی میں ایک دن گزارا اور یہاں دی جانے والی تربیت اور خواتین کیڈٹس کی سرگرمیوں کو عکس بند کیا۔
تربیت
’ہمارے معاشرے کی یہ سوچ ہے کہ لڑکی بائیک کے پیچھے بیٹھ سکتی ہے لیکن وہی لڑکی اکیلی خود بائیک چلا کر باہر نہیں جا سکتی ہے۔ اس لیے میں نے اس کا حل یہ نکالا کہ میں لڑکوں کے لباس میں چلاتی ہوں۔‘