ترک وزیر داخلہ نے ایکس پر کہا کہ تعطیلات کے دوران حملوں کے خطرے کے پیش نظر بدھ کو 125 مشتبہ عسکریت پسند گرفتار کر لیے گئے۔
ترکی
ترکی کے میڈیا کے مطابق حکام نے فنکارہ کی بیٹی وگیان اور اس کی دوست کو گرفتار کیا جب وہ ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہی تھیں۔