پارک روڈ حال ہی میں تقریبا دو سال کے سست اور صبر آزما تعمیراتی کام کے بعد مکمل ہوا تھا اور صرف کچھ مہینوں بعد ہی اسے دوبارہ توڑ دیا گیا۔ عام حالات میں جو راستہ صرف 20 سیکنڈ میں طے ہوتا تھا آج کل رش والے اوقات میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت میں طے پاتا ہے۔
خلابازوں کے آنسوؤں، آلو کے چپس سے مریخ کی مٹی سے بننے والا یہ مادہ عام سیمنٹ سے دوگنا زیادہ پائیدار ہے۔