پنجاب حکومت نے نجی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کم تنخواہوں کا نوٹس لیتے ہوئے پی ایم ڈی سی اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو خطوط لکھے ہیں۔
تنخواہیں
آرڈیننس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگی جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے ہوگی۔