وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی کی سیکریٹری عائشہ موریانی کا کہنا ہے کہ ’پاکستان میں چھت پر لگے سولر پینلز اتنی بجلی بنا رہے ہیں کہ وہ گرڈ سے بجلی لینے کی ضرورت پوری طرح سے ختم کر دیں گے۔‘
توانائی
جس دن ٹرمپ نے کوئلے کی کان کنی کی بحالی پر اپنا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا اسی دن امریکی ایجنسی نے پیش گوئی کی کہ 2026 تک کوئلے کی پیداوار میں مزید نو فیصد کمی آئے گی۔