ایک عام شہری کے طور پر میری پریشانی صرف یہ ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہو یا ہراسانی کا، یہ ویپنائز ہو چکے ہیں۔ انہیں ہتھیار بنا لیا گیا ہے۔
توہین عدالت
توہین عدالت مقدمے میں مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کر دی جبکہ فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار کیا کہ فیصل واوڈا معافی مانگ رہے ہیں یا نہیں؟