ان پولیس اہلکاروں پر ستمبر 2024 میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار عمرکوٹ سول ہسپتال کے ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کو مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرنے کا الزام ہے۔
توہین مذہب
سزائے موت کے ساتھ ساتھ، جج نے تمام ملزمان پر 46 لاکھ روپے کے اجتماعی جرمانے عائد کیے اور کسی اعلیٰ عدالت سے ان کی سزائے موت کالعدم ہونے کی صورت میں ان چاروں کو جیل کی سزائیں سنائیں۔