اوگرا نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’اس وقت ملک کی موجودہ طلب کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور قومی توانائی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اوگرا فعال اقدامات کرتا رہے گا۔ ‘
تیل
انڈیا رقبے اور آبادی دونوں حوالوں سے پاکستان سے کئی گنا بڑا ملک ہے مگر پھر بھی یہ حیران کن بات ہے کہ انڈیا کے عام صارفین کو پاکستان کے عام صارفین کے مقابلے پر بجلی آدھی قیمت پر دستیاب ہے۔