پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک اور خونی جھڑپ تو جلد رک گئی لیکن یہ چار دن کی لڑائی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
ثالثی
بھارت نے مسلم ممالک کی تنظیم کی ثالثی کی پیشکش تو رد کر دی ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ او آئی سی کی پیشکش سے مسئلہ کشمیر کا ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر ذکر ہوا ہے۔