گوادر میں منعقدہ کلچرل گالا میں ایک مسکراتی خاتون کی پینٹنگ دیکھی۔ مسکراہٹ میں اس کی مشکلات اور رنج نمایاں نظر آئے۔
ثقافتی ورثہ
بلوچستان کے علاقے لہڑی کے ایک نوجوان حضور بخش اپنے علاقے میں بننے والی ثقافتی نوعیت کی اشیا کو محفوظ بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔