ٹی وی ساس بہو نہیں، اب نئی نسل کی جنگ: ’پرورش‘ نے توڑ دی روایت دادا دادی، والدین اور بچوں کے آپسی رشتوں کی کہانی جس کی پہلی قسط پر ہی تقریباً تین کروڑ ویوز آ گئے۔
پاکستان لاہوری گیٹ میں بننے والی ٹرافیاں، جو بیرون ملک بھی جاتی ہیں ٹرافیاں بنانے کے کام سے منسلک کاریگر مرزا عارف نے بتایا کہ یہ ٹرافیاں دبئی، لندن، افریقہ اور دیگر ممالک کو بھیجی جاتی ہیں۔