امریکہ امریکہ نے اپنی فضائی حدود میں نامعلوم چیز کو مار گرایا صدر بائیڈن کے حکم پر امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا میں نامعلوم شے کو مار گرایا، جو مبینہ چینی جاسوس غبارے کے بعد دوسرا واقعہ ہے۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور ’بھارتیہ جاسوس پارٹی‘ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’جاسوسی ریکٹ‘ کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان پر غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے۔