برطانیہ سے نیویارک تک پھیلی اینا چیپمین کی کہانی، جو 2010 میں روسی جاسوسوں کے خلاف ایف بی آئی کے آپریشن میں گرفتاری کے بعد دنیا بھر میں مشہور ہوئیں۔
عامر سرفراز عرف تانبا پر الزام تھا کہ انہوں نے 2013 میں کوٹ لکھپت جیل میں انڈین جاسوس سربجیت سنگھ پر تشدد کر کے ان کی جان لے لی تھی۔ 2018 میں 15 دسمبر کو لاہور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے انہیں عدم گواہی کی بنا پر بری کر دیا تھا۔