انڈین میڈیا نے بتایا کہ انڈین ایئر فورس کے ایک ونگ کمانڈر نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو ہر نجی تصویر کے بدلے خفیہ دستاویز کا ایک اور صفحہ بھیجنے کی آفر کی تھی۔
روزنامہ صباح کے مطابق پانچ صوبوں میں خفیہ اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کا ہدف ایک ایسا گروہ تھا جس پر حساس فوجی اور سکیورٹی معلومات اکٹھی کرنے کا الزام ہے۔