پاکستان پروڈکشن آرڈرز کے باوجود لاپتہ افراد کمیشن عمل درآمد میں ناکام انڈپینڈنٹ اردو کو موصول ہونے دستاویزات کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے 600 افراد کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔
زاویہ تانیہ بلوچ کیا پاکستان کسی اور شاری بلوچ کا متحمل ہو سکتا ہے؟ آئندہ کسی ممکنہ حملے سے بچنے کے لیے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ معاملات کو ’آہنی ہاتھوں‘ سے نمٹنے کے بجائے بلوچستان کے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرے۔