خواتین تیزاب سے حملہ کرنے والے نے کہا ’تم میری نہیں تو کسی کی نہیں‘ راحیلہ پر جب 2015 میں تیزاب حملہ ہوا تو ان کی عمر اس وقت 18 سال تھی۔
خواتین کینیا میں پولیس کو 42 خواتین کے 'نفسیاتی' سیریل کلر کی تلاش 33 سالہ کولنز جمائیسی کو پولیس نے 'ویمپائر، ایک نفسیاتی مریض' قرار دیا تھا جسے ایک کچی آبادی میں مسخ شدہ لاشوں کی ہولناک دریافت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔